
امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے قرض کی حد میں اضافے کا معاہدہ منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے 31.4 کھرب ڈالر کے امریکی قرض کی حد میں اضافے کے دوطرفہ معاہدے کے حق میں 314 ووٹ دیے گئے، خبر ایجنسی
اب الگے مرحلے میں اس بل کو سینیٹ میں پیش کیا جائے گا، خبر ایجنسی
اس بل کو پانچ (5)جون سے پہلے کانگریس کی مکمل منظوری درکار ہے، خبر ایجنسی