
کوٹ ادو کے ایک گھر میں دھماکا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

Dunya Urdu
پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام اس وقت ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں اور جاں بحق اور زخمی دونوں افراد کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔