ہر پاکستانی کی خبر

آج سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوگی۔

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوگی۔

آج سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوگی، جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ کرے گا۔

حکومت کے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ، 2023 پر پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر نے دستخط کر دیے ہیں۔

 

عدالت نے نئے قانون پر عمل درآمد روکنے کا عارضی حکم جاری کرتے ہوئے گزشتہ سماعت کے دوران پارلیمانی کارروائی سے متعلق معلومات بھی طلب کی تھیں۔

ادھر تحریک انصاف نے بھی نئے قانون کو کالعدم قرار دینے کا کہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔