سیکرٹ ایکٹ لگانے کی انکوائری یا تحقیقات ہونی چاہیے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ خفیہ ایکٹ لگانے کی انکوائری یا تحقیقات ہونی چاہیے۔
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ خفیہ ایکٹ لگانے کی انکوائری یا تحقیقات ہونی چاہیے۔
پاکستان کی مشہور اداکارہ اور جڑواں بہنوں ایمن خان اور منال خان کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
نیویارک: ایک چینی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی مقبول ویڈیو ہوسٹنگ سروس ٹک ٹاک کی چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری وائٹلٹی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں آج مزید 8 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، عالمی برادری شرم الشیخ سی او پی 27 میں کیے گئے وعدے پورے کرے۔
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب کے حوالے سے پی سی بی کا نیا بورڈ آف گورنر تشکیل دے دیا گیا۔
لاہور: نیب نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق ریکارڈ بھی لانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلین مقدمات کی سماعت روکنے سے متعلق حکم امتناعی کی درخواست مسترد کردی۔
پیرس: وزیر اعظم شہباز شریف نے فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کی۔