ہر پاکستانی کی خبر

فلمسٹار ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے طلاق لے لی

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

لاہور: معروف فلمسٹار و اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے طلاق لے لی۔

ثنا فخر کی درخواست منظور کر لی گئی اور کینٹ یونین کونسل لاہور نے اس حوالے سے سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔

یونین کونسل کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ثناء فخر اور ان کے سابق شوہر فخر امام کے درمیان تین ماہ سے صلح کی کوششیں کی گئیں تاہم وہ ملاقات کرکے معاملات حل کرنے میں ناکام رہے۔

ثنا فخر کو اپنے شوہر سے لاہور میں گھر ملا، اور انہوں نے قانونی طریقہ کار کے مطابق یونین کونسل سے طلاق نامہ حاصل کیا۔ ثنا اور ماڈل فاخر کی شادی 2008 میں ہوئی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔