
وزیر اعظم کے مشیر نے پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہونے والوں کے خلاف کارروائی روک دی۔

وزیراعظم کا مشیر اپنے آفیشل لیٹر ہیڈ پر لکھ کر دے رہا ہے
کہ فلاں فلاں بندے نے PTI چھوڑ کر ن لیگ جوائن کرلی ہے لہذا اسکے خلاف کوئی کاروائی نہ کی جائے۔
یہ صرف ملتان نہیں بلکہ ہر جگہ سے یہی اطلاعات آرہی ہے۔
اس کا مطلب یہ مقدمات سب جعلی ہے اور PTI کو توڑنے کے سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال ہورہی ہے