ہر پاکستانی کی خبر

صدر مملکت کے دستخط نہ ہونے پر نیب ترمیمی بل 2023 قانون بن گیا۔

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

اسلام آباد: نیب ترمیمی بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا، صدر مملکت نے دوسری بار بل پر دستخط کرنے سے انکار کردیا، دس روز بعد بل خود ہی قانون بن کر نافذ العمل ہوگیا۔

15 مئی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترمیمی بل منظور کیا گیا تھا، نئے قانون کے تحت چیئرمین نیب اپنے دائرہ اختیار میں نہ آنے والے کیسز متعلقہ اداروں کو بھیج سکیں گے۔

نئے قانون کے مطابق چیئرمین نیب کسی بھی کیس کے حوالے سے اپنے موقف سے احتساب عدالت کو آگاہ کریں گے، چیئرمین کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین قائم مقام چیئرمین ہوں گے۔ چیئرمین کا تقرر کر سکیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔