ہر پاکستانی کی خبر

جناح ہاؤس حملہ کیس میں کل عمران خان کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

لاہور: 9 مئی جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کو آگ لگانے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل 9 مئی کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کو ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے کل شام 4 بجے قلعہ گجر سنگھ میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن آفس میں طلب کیا ہے۔

9 مئی کے واقعات پر عمران خان کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی، پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات پر 10 مختلف جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں، عمران خان کے خلاف تھانہ سرور روڈ، شادمان اور ریس کورس سمیت دیگر تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے۔ مقدمات میں نامزد۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔