نئی پارٹی کے نام کا اعلان چند روز میں کریں گے: عون چوہدری
لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چودھری نے کہا ہے کہ سیاستدانوں میں ہمیشہ مشاورت ہوتی ہے، پارٹی کا جو بھی نام ہو گا مشاورت کے بعد ہی رکھا جائے گا۔
لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چودھری نے کہا ہے کہ سیاستدانوں میں ہمیشہ مشاورت ہوتی ہے، پارٹی کا جو بھی نام ہو گا مشاورت کے بعد ہی رکھا جائے گا۔
لاہور: 9 مئی جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کو آگ لگانے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل 9 مئی کو طلب کر لیا۔
اسلام آباد: نیب ترمیمی بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا، صدر مملکت نے دوسری بار بل پر دستخط کرنے سے انکار کردیا، دس روز بعد بل خود ہی قانون بن کر نافذ العمل ہوگیا۔
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے جھنگ کے وکلاء کے وفد نے ملاقات کی۔
لاہور: (دنیا نیوز) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی سے جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات کے معاملے پر قائم 2 رکنی کمیٹی نے ملاقات کی۔
نیو جرسی: امریکا کی سیٹن ہال یونیورسٹی میں ایک خدمت گار کتے کو اس کے مالک کے ساتھ ڈپلومہ دیا گیا ہے۔ اس کے لیے خاص طور پر ڈوگی ڈپلومہ بنایا گیا تھا۔
لاہور: تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر توڑ پھوڑ اور شادمان تھانے کو آگ لگانے کے کیس میں میاں محمود الرشید کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 اسلام آباد میں منظور ہو کر قانون بن گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیشت کے استحکام کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف معاہدے پر حکومت کی نااہلی کے حوالے سے صحافی کے سوال پر ناخوش تھے۔