کراچی: ڈی ایچ اےمیں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑوکی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی

کراچی ڈی ایچ اے فیز 8 میں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑو اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی زرائع کے مطابق ایم پی اے نے صلح صفائی کے بعد اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے الٹا خواتین اور اس کے شوہر پر ہی مقدمہ درج کروا دیا-

خواتین کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا-

کیا قانون خواتین پر تشدد کرنے والوں کے خلاف بھی کوئی ایکشن لے گا کراچی کو غیر مقامی درندوں سے خالی کرو انکو انکی اوقات سے ذیادہ نظر آتا ہے-

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔