ہر پاکستانی کی خبر

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

Image Source - Google | Image by
GEO Urdu

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال انتقال کر گئے۔

8 سالہ محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی۔

2018 میں محمد بلال ایشین 10 بال سنوکر چیمپئن شپ کے چیمپئن بنے۔

Image Source - Google | Image by
GEO Urdu

بلال 2018 میں ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر آئے اور 2019 میں اسجد اقبال کے ساتھ ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ جیتی۔

محمد بلال نے 2016 اور 2019 دونوں میں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیتی۔

پی بی ایس اے کے چیئرمین عالمگیر شیخ نے محمد بلال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔