وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ائیندہ ماہ عراق کا دو روزہ دورہ کریں گے، سفارتی زرائع
وزیر خارجہ یہ دورہ اپنے عراقی ہم منصب کی دعوت کر کریں گے
بلاول بھثو زرداری کو عراقی سفیر نے چند روز پہلے ملاقات کر کے دعوت نامہ پہنچایا تھا، سفارتی زرائع
وزیر خارجہ اپنے عراقی ہم منصب کے علاوہ عراقی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے، سفارتی زرائع
وزیر خارجہ عراق میں زیارات پر بھی جائیں گے، سفارتی زرائع