ہر پاکستانی کی خبر

نگران حکومت پنجاب کو ختم کرکےنیا نگران سیٹ اپ بنانے اور انتخابات کرانے کےلئے درخواست دائر

درخواست مقامی وکیل زمان خان وردگ کی جانب سے دائر کی گئی

نگران حکومت پنجاب کو ختم کرکےنیا نگران سیٹ اپ بنانے اور انتخابات کرانے کےلئے درخواست دائر

درخواست میں الیکشن کمیشن،گورنر پنجاب،نگران وزیراعلی پنجاب اور حکومت پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے

نگران حکومت پنجاب نوے دن کےلئے انتخابات کرانے کےمینڈیٹ کےساتھ آئی۔موقف

سپریم کورٹ کے احکامات کےباوجود نگران حکومت پنجاب انتخابات کرانے میں ناکام رہی ہے۔موقف

نوے دن گزرنے پر نگران حکومت پنجاب غیر آئینی ہوچکی ہے۔موقف

عدالت نگران حکومت پنجاب کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ختم کرے۔موقف

عدالت نئی نگران حکومت قائم کرنے اور انتخابات کرانے کے احکامات صادر کرے۔استدعا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔