ہر پاکستانی کی خبر

لاہور:جناح ہاؤس حملہ اور توڑ پھوڑ کا کیس

لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دیں، نوٹیفکیشن


لاہور:جے آئی ٹیز جناح ہاؤس حملہ کیس کے مختلف مقدمات کی تفتیش کریں گی،نوٹیفکیش


لاہور:ایک جے آئی ٹی کی کنونیر ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود مقرر،نوٹیفکیشن


لاہور:انوش مسعودکی سربراہی میں جے آئی ٹی گلبرگ میں درج مقدمہ کی تفتیش کرے گی، نوٹیفکیشن

لاہور: دوجےآئی ٹیزکی سربراہی ایس پی رضا تنویرکریں گے، نوٹیفکیشن


رضا تنویرکی سربراہی میں جے آئی ٹیزمغلپورہ اورسرورروڈ تھانامیں دج مقدمات کی تفتیشں کرے گی


لاہور: جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراو کےکیسز کی تفتیش کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹیز کی تعداد 5 ہوگئی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔