ہر پاکستانی کی خبر

عمرایوب خان کو سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف تعینات کردیا گیا

عمر ایوب خان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف مقرر کر دیا گیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

عمر ایوب خان بطور سیکرٹری جنرل اپنے فرائض سرانجام دیں گے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔