ہر پاکستانی کی خبر

عمران خان نے حکومت سے بات چیت کے لیے تحریک انصاف کی7 رکنی ٹیم بنا دی

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کے لیے ایک مذاکراتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر، حلیم عادل شیخ، عون عباسی بپی، مراد سعید اور حماد اظہر شامل ہیں۔

پارٹی نے حکومت سے انتخابی منصوبوں پر بات چیت کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں 7 رکنی مذاکراتی ٹیم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔