
تحریک انصاف سندھ اسمبلی کی اپوزیشن میں بھی اکثریت کھو بیٹھی۔

ایم کیو ایم کی اپوزیشن میں اکثریت بن گئی۔
اپوزیشن لیڈر کی نشست خطرے میں پڑ گی۔
ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر کے لیے راہیں ہموار ہوگئی
بجٹ اجلاس سے قبل سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے فیصلہ متوقع ہے
اب تک پی ٹی آئی کے 10 ارکان اسمبلی پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔
مزید ارکان کے حوالے سے بھی پارٹی چھوڑنے کی اطلاعات ہیں
پی ٹی آئی کے 20 ارکان ہیں
ایم کیو ایم کے پاس بھی سندھ اسمبلی میں 21 ہیں ۔
جی ڈی اے کے 14 ارکان اسمبلی موجود ہیں۔
گزشتہ اسمبلی سیشن میں روپوشی کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ارکان نے شرکت نہیں کی تھی۔