ہر پاکستانی کی خبر

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کی ضمانتیں مسترد کر دیں۔

25 مئی کو متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست استثنا اور ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیاگیا

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا


پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدم حاضری پر درخواستِ استثنا مسترد اور ضمانت قبل از گرفتاری خارج کی جاتی ہے،تحریری فیصلہ


مسلسل غیر حاضری اور استثنا مانگنے کی وجوہات کافی نہیں،تحریری فیصلہ

اس سے قبل متعدد بار پی ٹی آئی رہنما عدالت کے سامنے پیش ہونے میں ناکام رہے،تحریری فیصلہ

عدالت میں حسان نیازی، فرخ حبیب، اسدقیصر، راجہ خرم اور شبلی فراز کی درخواستِ استثنا دائر کی گئیں
زلفی بخاری، اعظم سواتی، عاطف خان، مراد سعید، علی اور علی نواز کی بھی درخواستِ استثنا دائر کی گئیں


پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ممکنہ گرفتاری اور حراساں ہونے کے خدشات پر درخواست استثنا دائر کی گئیں تھی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔