ہر پاکستانی کی خبر

یوم تکریم شہدا پر کپتان بابر اعظم کا سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یوم تکریم شہدا کے روز  پیغام جاری کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

سوشل میڈیا بابر اعظم نے پاکستان کے تمام لوگوں کیلئے ایک خاص پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ تمام پاکستانی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والوں سے بے حد محبت کرتے ہیں، پاکستانی عوام شہدا کی خدمات کو کبھی بھولی ہے اور نہ بھولے گی، آئیں سب مل کر پاکستان کی کامیابی میں ساتھ دیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔