
شہری نے ڈبل سواری کے دوران اپنے پالتوکتے کو بھی ہیلمٹ پہنا دیا۔

Dunya Urdu
بھارت میں ایک شہری نے ڈبل سواری کرتے ہوئے کتے بھی کو ہیلمٹ پہنا دیا۔
ہیلمٹ پہنے ہوئے اپنے کتے کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل کی گئی۔
Rule is rule..😜#WhatsApp #instagramdown #TamilNadu pic.twitter.com/g47mB5mEfY
— Mohammed Nayeem (@PMN2463) May 23, 2023
لوگوں کا ماننا ہے کہ جانوروں سمیت ہر کسی کو محفوظ سفر کرنے کا حق ہے۔
مزید برآں، اس مخصوص ویڈیو کے بارے میں مزید دلکش تبصرے کیے جا رہے ہیں۔