
ایمرجنگ کرکٹ ایشیا کپ, قومی خواتین ویمن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

Dunya Urdu
لاہور میں ایمرجنگ کرکٹ ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کی قومی ویمن اے ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔
فاطمہ ثنا کو 12 جون سے شروع ہونے والے ایمرجنگ کرکٹ ایشیا کپ کے لیے قومی ویمن اے ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔پاکستان ویمن اے ٹیم کا پہلا میچ 13 جون کو تھائی لینڈ کے خلاف شیڈول ہے۔
17 جون کو پاکستان ویمنز اے ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی، ایونٹ کا فائنل 21 جون کو ہوگا۔