آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ممکن اقدامات کیےجائیں: وزیراعظم

Image Source - Google | Image By
urdu.geo.tv

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مالی سال 24-2023 کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا۔

اجلاس میں معاشی ٹیم کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ کی تیاریوں سمیت آمدن اور محصولات پرنظر ثانی شدہ اور اگلے سال کے ٹارگٹڈ تخمینہ جات پر بریفنگ دی گئی۔

آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ممکن اقدامات کیےجائیں، غریب اور متوسط طبقے کی مالی مشکلات میں کمی کیلئے وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ وزیر اعظم

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی بروقت حکمت عملی سے یوریا کھاد کی قیمتیں مسلسل کم کی جا رہی ہیں، کئی سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس حاصل ہوا ہے، پینشن ریفارمز کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔