ہر پاکستانی کی خبر

ملک بھر سے۸۱ ہزار ۲۳۰ عازمین فریضہ حج ادا کریں گے

  • حکومت کی جانب سے حجاج کرام کی فلائٹس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے
  • اسلام آباد سے 26 ہزار 222 افراد فریضہ حج کے لیے روانہ ہوں گے
  • کراچی کے 17 ہزار 630 اور لاہور سے 17 ہزار 629 خوش نصیب حجاز مقدس روانہ ہوں گے
  • ملتان سے 6 ہزار582 کوئٹہ سے 4 ہزار 50 افراد جج کی سعادت کے لیے روانہ ہوں گے
  • سیالکوٹ کے4 ہزار 484 فیصل آباد کے 3 ہزار 251 حجاج روانہ ہوں گے

رحیم یار خان سے۴ سو ۶۸ سکھر کے ۹ سو ۱۴ افراد کو حج کی سعادت کے لیے روانہ کیا جائے گا پی آئی اے ۴۰ ہزار ۷ سو، ائیر بلو ۲۲ سو ۵۰ حجاج سفر کریں گے سعودی ائیر لائن ۳۶ ہزار اور سرین ائیر ۲۲ سو ۸۰ حجاج کو سفری سہولیات فراہم کریں گے ۴۲ ہزار۸۱۱ مدینہ اور ۳۸ ہزار۴۱۹ عازمین جدہ سے سفر کریں گے ـ

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔