ہر پاکستانی کی خبر

قومی ٹیم کے بولر شاہین آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکےلیے انگلینڈ روانہ

Image Source - Google | Image By
geo.tv

قومی ٹیم کے بولر شاہین آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکےلیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں نوٹنگھم شائرکی ٹیم سے کھیلینگے۔

شاہین آفریدی نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے انگلینڈ روانہ ہونے کا بتایا۔

دوسری جانب آل راؤنڈر شاداب خان وائیٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سسیکس کی نمائندگی کریں گے۔
واضح رہے کہ شاداب خان،اظہر علی اور زمان خان سمیت 10 پاکستانی پلیئرز کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہیں۔  

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔