ہر پاکستانی کی خبر

مئی 22، 2023

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس کے حوالے سے تین کمپنیوں کی انتظامیہ کو طلب کرلیا۔

ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ​​کیس کی تحقیقات میں پیشرفت کرتے ہوئے تین کمپنیوں کی انتظامیہ کو 29 مئی کو پیش ہونے کے لیے طلب کر لیا ہے۔

اپنے وزن پر قابو نہ رکھنے والے بھارتی پولیس افسران کو ریٹائر ہونے کا حکم۔

شمال مشرقی ہندوستان کی ایک ریاست آسام میں پولیس افسران جن کا وزن زیادہ ہے, انہیں عوام کا اعتماد بحال کرنے کے لیے کو وزن کم کرنے یا ریٹائر ہونے کا الٹی میٹم دیا گیا ہے۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان منانے کا اعلان کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شہدا اور غازیوں کے اعزاز میں تقریبِ تقسیم اعزازات منعقد کی گئی جس میں پاک فوج کے سینیئر افسران اور شہدا کے اہلخانہ نے شرکت کی۔

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔