ہر پاکستانی کی خبر

ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث بچوں میں خطرناک ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا

کراچی کے بچوں میں تھرڈ جنریشن اینٹی بائیوٹکس سے بھی ٹھیک نہ ہونے والا ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا۔

ڈاکٹرز کے مطابق ویکسینیشن نہ ہونے سے بچے ایکس ٹینسو ڈرگ ریززٹنٹ ٹائیفائیڈ بچوں میں پھیل رہا ہے۔

بخار کی شکایت کے ساتھ اسپتالوں میں داخل ہونے والے دس فیصد بچے ایکس ٹی آر ٹائیفائیڈ میں مبتلا ہیں، جس کا سبب ۲۰۱۹ کی ویکسینیشن مہم میں کراچی اور سندھ میں بچوں کو ٹائیفائیڈ کی ویکسینیشن کا نہ ہونا ہے۔

وفاقی ویکسینیشن پروگرام کی جانب سے ویکسین کی عدم فراہمی کی وجہ سےسندھ میں صرف نو ماہ کے بچوں کو ویکسین لگ رہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔