ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں ۱۲ روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے میں 12 روپےکے اضافےکے بعد اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 301 روپےکا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک کاروباری ہفتے میں ڈالر 74 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروباری ہفتےکے اختتام پر ڈالر 285 روپے 82 پیسےکا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔