مئی 20، 2023

بھارتی وزیراعظم مودی پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول کرنے کے خواہاں ہیں۔

بھارتی وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری کے خواہاں ہیں لیکن صرف اس صورت میں جب پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے۔

حکومت 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کی حکومت پہلی ‘نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس’ پالیسی بنا رہی ہے اور ابتدائی مرحلے میں سرکاری ملازمین سمیت 10 لاکھ افراد کو اے آئی میں تربیت دینے کا اعلان کردیا۔

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔