توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس محمود الرشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے جبکہ یاسمین راشد کو بھی جیل بھیج دیا گیا ہے۔
کراچی: ڈی ایچ اےمیں واقع اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑوکی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی