ہر پاکستانی کی خبر

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو گرفتار کر لیاگیا

Image Source - Google | Image By
arynews.tv

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارسلان تاج نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لئے جانے کی تصدیق کردی۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ڈیفنس فیز 8 سے حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر شعبہ تفتیش کی جانب سے حراست میں لیاگیا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔