نیب کا پنجاب فری اٹا سکیم میں بے ضابطگیوں اور کرپشن کے الزامات کی انکوائری کا فیصلہ

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

چیئرمین نیب نے ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کو پنجاب آٹا سکیم میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کے الزامات کو دیکھنے کی ہدایت کر دی۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی درخواست کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) پنجاب فری فلور سکیم میں مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرے گا۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چیئرمین نیب سے آٹا سکیم میں کرپشن اور بے ضابطگیوں کے الزامات پر تحقیقات کی درخواست کی تھی.

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔