
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھما

بلوچستان میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ
ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے مطابق سراج الحق پر بلوچستان میں خودکش حملہ ہوا ہے جبکہ حملہ آور کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
- سراج الحق اور دیگر تمام احباب محفوظ ہیں۔
پولیس کے مطابق ژوب میں آج جماعت اسلامی کا جلسہ تھا اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرنا تھا۔