ہر پاکستانی کی خبر

جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے دونوں بیٹوں کے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے حوالےسے صارفین کو آگاہ کردیا

برطانوی پروڈیوسر اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے دونوں بیٹوں کے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے حوالےسے پاکستانیوں کو خبردار کردیا۔  

جمائما نے بلیو ٹک بحالی پر ایلون مسک کا شکریہ ادا کیا اور ٹوئٹ کی کہ جعلی اکاؤنٹس کو میرے بچوں سے منسوب کیا جارہا ہے، یہ اکاؤنٹس سیاسی ایجنڈے کے تحت جعل سازوں نے بنائے ہیں، یہ بالکل وہی معاملہ ہے جس کا مجھے ڈر تھاجب ٹوئٹر نے ویری فکیشن بلیو ٹک کو ہٹادیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔