
اداکار عمران عباس کی مدینے میں نعت پڑھتے ہوۓ ویڈیو وائرل

اداکار عمران عباس ان دنوں عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں وہ خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ سے اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کرچکے ہیں۔
اداکار کی ویڈیو پوسٹ پر مداحوں سمیت شوبز شخصیات کی جانب سے انہیں مبارکباد دیں پیش کی جارہی ہے۔