ہر پاکستانی کی خبر

16جون تک آر یا پار ہو جائےگا 4مرے کی لال حویلی کا کیس بھی ہنگامی طور پر آج لگا دیا ہے ، شیخ رشید ٹوئٹ

بکنے اور بکنے والوں کاجمہ بازار لگا دیاگیاہے ، شیخ رشید جب تک گرفتار نہیں ہوتاوڈیو ٹوئٹر کے ذریعے عوام سے رابطہ رکھنے کی کوشیش جاری رکھوں گا، شیخ رشید اوپر اللہ ہے نیچے عدلیہ اورانشاءاللہ عدلیہ آئین وقانون جیتےگا، شیخ رشید عدالت ضمانت دیتی ہےتوایک ریڈی میٹ ایف ائی ارتیار ہوتی ہے، شیخ رشید عدلیہ کے فیصلےنامنظور تھانوں میں اذیت گھروں میں بھوک آگےکھائی اورپیچھے گھڑاہے، شیخ رشید سپریم کورٹ کا گھیراؤکبھی عوام کو اداروں سے لڑوانے کی ناکام سازش حکومت کاایجنڈاہے، شیخ رشید

ملک سیاسی معاشی اقتصادی طور پر تباہ ہوگیا ائی ایم ایف سےچھٹی دوستو سے کٹی ہو گئی، شیخ رشید
13جماعتیں اپنی نااہلی کاغصہ عوام پرنکلوارہی ہیں، شیخ رشید
اس میں زیادہ تروہ پولیس والےایکٹیوہیں، شیخ رشید
جونوازشریف کےایم پی اے ، ایم این اےکےکوٹےسے بھرتی ہوئےاورآج پولیس میں سینئرافسر بن چکےہیں، شیخ رشید
میں نے2ٹویٹ دینےتھےلیکن میرےلوگوں کوغیرقانونی طورپرگھروں سےاٹھا لیاہے، شیخ رشید
دیکھناہےکہ انہیں آج عدالت میں پیش کرتے ہیں یانہیں، شیخ رشید

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔