ہر پاکستانی کی خبر

کانز فلم فیسٹیول میں سعودی عرب کی مشہور شخصیات اور عرب فیشن ڈیزائنرز کا راج

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

76 واں کانز فلم فیسٹیول اس وقت جاری ہے سعودی ستاروں اور عرب ڈیزائنرز کو شائقین کی جانب سے کافی توجہ مل رہی ہے۔

ایک تقریب میں کئی مشہور شخصیات نے لبنانی ڈیزائنرز کے ڈیزائن کردہ گاؤن پہنے۔ سعودی ماڈل امیرہ الظہیر نے رامی کدی کا گلابی گاؤن پہنا تھا جبکہ برطانوی اداکارہ زیٹا جونز اور ان کی بیٹی کیریز نے علی صاب کا گاؤن پہنا تھا۔ برازیلین اداکارہ الیسندرا ایمبروسیو نے بھی علی صاب کا گاؤن پہنا۔

76 واں کانز فلم فیسٹیول دنیا بھر کے شائقین کی توجہ مبذول کر رہا ہے، جس میں جاپان، چین اور کوریا کے فلمی ستارے شرکت کر رہے ہیں۔ جانی ڈیپ کو برسوں میں پہلی بار کسی عوامی تقریب میں بھی دیکھا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔