ہر پاکستانی کی خبر

متحدہ عرب امارات کا اعلی حکومتی وفد وزیر اعظم اور اعلی عسکری حکام سے ملاقات کے لیے آج پاکستان پہنچے گا

Image Source - Google | Image By
dawn.com

متحدہ عرب امارات کا اعلی حکومتی وفد آج کراچی پہنچے گا یو اے ای کا وفد وزیر اعظم اور اعلی عسکری حکام سے ملاقات کرے گا وفد کی قیادت ابوظہبی کے شیخ احمد کریں گے اماراتی وفد وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ فیصل سبزاروی سے بھی ملاقات کریں گے اور وفد کراچی پورٹ کا بھی دورہ کرے گا دوسری جانب سرمایہ کاری کے حوالے سے معاہدے بھی ہوں گے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔