ہر پاکستانی کی خبر

دبئی میں ایشیا کپ کے میچز کی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے مخالفت کی کردی۔

Image Source - Google | Image by
Dunya Urdu

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے متحدہ عرب امارات میں ایشیا کپ گیمز کھیلنے کی مخالفت کردی.

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت نہیں کرتے اور شدید گرمی اور کرکٹرز کے وہاں کھیلنے میں ہچکچاہٹ کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کو وینیو کے طور پر مسترد کر دیا ہے۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا خیال ہے کہ ایشیا کپ کا پاکستان میں انعقاد کے لیے موزوں ہے، لیکن یہ فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل اور پاکستان کو مشترکہ طور پر کرنا چاہیے، کیونکہ وہ ایونٹ کے میزبان ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔