بجٹ سے قبل شہباز شریف نے سیکرٹری خزانہ کوعہدے سے ہٹا دیا۔

Dunya Urdu
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ سے قبل اہم پیش رفت کرتے ہوئے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے رکن امداد اللہ بوسال کو شہباز شریف نے حامد یعقوب کی جگہ نیا وفاقی فنانس سیکرٹری مقرر کیا ہے۔
اس سے قبل امداد اللہ بوسال کو سپیشل سیکرٹری خزانہ کا عہدہ سونپا گیا تھا۔
اس سے قبل امداد اللہ بوسال کو سپیشل سیکرٹری خزانہ کا عہدہ سونپا گیا تھا۔