ہر پاکستانی کی خبر

۳۱ مئی تک مزیدکسی کیس میں عمران خان کی گرفتاری سے روکنےکے حکم

Image Source - Google | Image by
Urdu Geo News

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان، جو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت کرتے ہیں، ۳۱ مئی تک گرفتاری سے روکنے کاحکم ـ
اسلام آبادہائی کورٹ : عمران خان کو ۱۰۰ سے زائد مقدمات میں گرفتار روکنے کی درخواست سماعت ہوئی۔
عمران خان کی جانب سے وکیل بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل اور اسٹیٹ کونسل عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت ۳۱ مئی تک ملتوی کردی جسے وفاق کی جانب سے کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے مہلت کی استدعا کی گئی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔