
۱۹۰ ملین پاؤنڈ کے کیس میں سابق وفاقی وزیرِ شیخ رشید کو بھی طلب کرلیا

Urdu Geo
راولپنڈی: بیورو (نیب) نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو طلب کرلیا۔
شیخ رشید کو ۲۴ مئی نیب نے نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ سے ۱۹۰ ملین پاؤنڈ کے کیس کے سلسلے میں کو طلب کیا ہے۔
نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کا شیخ رشید کو نوٹس، سابق وفاقی وزیر کو ۲۴ مئی دن ساڑھے ۱۲ بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
کیس سے متعلق دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ نیب، انہیں نیشنل کرائم ایجنسی کے ۱۹۰ملین پاؤنڈ اسیکنڈل میں طلب کیا گیا ہے۔