ہر پاکستانی کی خبر

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر نے ٹکٹ واپس کردیا 'یاسمین راشد اور قیادت نے کورکمانڈ ہاؤس جلانے کا کہا‘ـ

Image Source - Google | Image by
Urdu Geo

لاہور: میاں عباد فاروق نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا پی ٹی آئی کے پی پی۱۴۸کےٹکٹ ہولڈر تھے۔
میاں عباد فاروق نے بیان میں کہا کہ یاسمین راشد اور محمود الرشید سمیت دیگر قیادت نے فون کرکے لبرٹی مارکیٹ بلوایا، لبرٹی مارکیٹ بلوا کر مجھ سے کہا گیاکہ کور کمانڈر ہاؤس جاکر آگ لگانی ہے۔

کور کمانڈر ہاؤس میں جو ہوا وہ اچھا نہیں ہوا ، یہ ہمارے اپنے ادارے ہیں، فوج سمیت تمام اداروں کی عزت کرنی چاہیے، میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کرتا ہوں، اس کی وجہ صرف یہ ہےکہ ٹکٹ اگر گالی دیکر یا ادارے کو آگ لگاکر ملتی ہے تو یہ ٹکٹ نہیں چاہیے : پی ٹی آئی کارکن

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔