فرانس کی عدالت نے سابق صدر نکولس سرکوزی کی قیدکی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردیپیرس : فرانسیسی عدالت

Image Source - Google | Image by
Urdu Geo

۲۰۲۱ میں سابق صدر نکولس سرکوزی کو ۳ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کرپشن اور ۲۰۰۷ کی صدارتی مہم کے دوران مالی بے قاعدگیوں کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی ۔
سابق صدر کی تین سال قید کی مدت میں سے دو سال کی سزا کو معطل کر دیا گیا تھا جب کہ ۱ سال انہیں گھر پر نظر بند رہ کر گزارنی تھی۔

عدالتی احکامات کے مطابق سابق صدر کو نظربندی کے دوران برقی ٹیگ بھی پہننا تھا ۔

سرکوزی پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی سیاسی جماعت پر چلنے والے ایک کرمنل کیس کی تحقیقات کی تفصیلات جاننے کے لیے مجسٹریٹ کو اعلیٰ عہدے کی پیشکش کی تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔