ہر پاکستانی کی خبر

سندھ میں چھوٹے کسانوں کے فصلوں کی انشورنس کی منصوبہ بندی۔

Image Source - Google | Image by
The Third Pole

چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس میں سیکریٹری زراعت، سی ای او نیشنل انشورنس سمیت دیگر شریک

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سندھ میں زراعت کا شعبہ بہت متاثر ہوا ہے ۔ چیف سیکریٹری سندھ

گزشتہ سال بارشوں اور سیلاب سے کسانوں کا مالی نقصان ہوا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

چھوٹے کسانوں کو مالی نقصان سے بچانے کے لئے فصل کی انشورنس لازمی ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ

چاہتے ہیں کے چھوٹے کسانوں کو قدرتی آفات میں نقصان کی صورت میں مالی مدد حاصل ہو۔ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

چیف سیکریٹری سندھ کی سیکریٹری زراعت کو انشورنس ماڈل بنانے کی ہداہت

انشورنس کا ایسا ماڈل بنایا جائے جس سے چھوٹے کسانوں پر کوئی بوجھ نا پڑے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہداہت

منصوبے کے متعلق صوبائی کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

سندھ میں کسانوں کا ڈیٹا بیس بنایا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔