
سندھ حکومت کی چڑیا گھر میں جانوروں کی نگہداشت کے لئے قائم ٹاسک فورس چڑیا گھر پہنچ گئی

BBC News
ٹاسک فورس نے چڑیا گھر میں موجود تمام جانوروں اور پرندوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
ٹاسک فورس نے جانوروں کی خوراک اور ادویات کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا
چڑیا گھر کی ہتھنی نورجہاں کے مرنے پر ٹاسک فورس قائم کی گئی
ٹاسک فورس ہتھنی مدہوبالا کے چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کرنے کی وجوہات کا جائزہ لے گی
ٹاسک فورس شیرنی کے نابینہ ہونے کی بھی جانچ پڑتال کریگی
سندھ حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلدیات سندھ کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کی تھی
ٹاسک فورس میں ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، ڈی جی لائیو اسٹاک، چیف کنزرٹیو آفیسر وائلد لائف شامل