اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ،آنٹر بینک میں مہنگا

Image Source - Google | Image by
Jung News

اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے جبکہ امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مہنگا ۔
انٹر بینک میں ڈالر ۲۸۵ روپے کا ہو گیا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر ۲ روپے سستا ہونے کے بعد ۲۹۱ روپے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر ۲۸۴ روپے ۹۶ پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔