
نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ کے بعد دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی بھی سر کر لی

نائلہ کیانی نے چوتھی بلند ترین چوٹی ماونٹ لوٹس کو سر کرلیا
نائلہ کیانی ماونٹ لوٹس کو سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی
نیپال میں موجود ماونٹ لوٹس 27 ہزار 940 فٹ بلند ہے
نائلہ کیانی نے دو روز پہلے ہی ماونٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا
نائلہ کیانی 2 سال میں 6 بلند ترین چوٹیاں سر کرنےوالی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں