ہر پاکستانی کی خبر

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی جانب سے اہم پیشگوئی کردیگئ

مصرکے ماہر فلکیات نے فلکیاتی حسابات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تاریخ بتادی ہے۔

مصر کے قومی ادارہ برائے فلکیات اور جیو فزیکل ریسرچ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر جد القاضی کے مطابق موجودہ ہجری سال ۱۴۴۴ھ میں ذی القعدہ کا مہینہ اگلے اتوارکو شروع ہوگا اور یہ مہینہ ۲۹ دن کا ہوسکتاہے۔

ڈاکٹر جاد القاضی کے مطابق اس صورت میں عید الاضحیٰ ۲۷ جون کو ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شوال کا چاند مکہ المکرمہ میں غروب آفتاب سے ۳ منٹ پہلے غروب ہو جائےگا جب کہ قاہرہ میں نیا چاند غروب آفتاب کے ایک منٹ بعد رہےگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔