ہر پاکستانی کی خبر

شیری رحمان ٹوئٹ: اگلے چند دنوں تک ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے

سندھ اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے،شیری رحمان
اس بڑھتی ہوئی گرمی میں ہیٹ اسٹروک کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے،شیری رحمان
ہم نے صوبوں اور متعلقہ اداروں کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے گائیڈ لائینز بھیج دیں ہیں،شیری رحمان

تاہم لوگوں سے درخواست ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلئے بروقت اور پیشگی احتیاتی تدابیر اپنائے،شیری رحمان
دوپہر کے وقت سائے دار جگہ میں رہیں، دھوپ میں جائے تو سر اور کندھے پر گیلا کپڑا رکھیں، ہلکا اور مکمل بازو والا لباس پہنیں، زیادہ سے زیادہ پانی پئیں، اور براہراست دھوپ سے محتاط رہیں،شیری رحمان
اس گرمی کے دوران اگر آپ کو زیادہ پسینہ آئے،چکر آئے، بیھوشی طاری ہو یا دیگر علامات ظاہر ہو تو جلد از جلد طبی امداد حاصل کرنے کیلئے قریبی ہیٹ ویو ریسپانس یونٹ یا ہسپتال سے طبی امداد حاصل کریں،شیری رحمان
جب بھی درجات حرارت میں معمول سے زیادہ اضافہ ہو تو ان بنیادی احتیاتی تدابیر پر عمل کریں،شیری رحمان

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ویڈیو

Scroll to Top

ہر پاکستانی کی خبر

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ابھی سبسکرائب کریں۔