
آل پاکستان گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے کرایوں میں کمی پر لبیک کہہ دیا

گڈز کیرئیر ایسوسی ایشن نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں 15 فیصد کمی کردی
کرایوں میں 15 فیصد تک کمی کررہے ہیں۔غلام آفریدی جنرل سیکریٹری گڈز کیرئیر ایسوسی ایشن
کراچی:حکومت نے ڈیزل کی قیمت کم کی،عوام کی آسانی کیلیے ہم بھی کرائےکم کررہے ہیں
پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی ہوگی تو کرائے اور کم کریں گے،غلام آفریدی